ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بھٹکل: مچھلیوں کا شکار کرنے کے دوران کشتی اُلٹ گئی؛ ماہی گیرہلاک

بھٹکل: مچھلیوں کا شکار کرنے کے دوران کشتی اُلٹ گئی؛ ماہی گیرہلاک

Sat, 06 Feb 2021 20:44:41    S.O. News Service

بھٹکل 6 فروری (ایس او نیوز) چھوٹی کشتی (پاتی دونی)  کے ذریعے مچھلیوں کا شکار کرنے کے دوران اچانک کشتی سمندر میں ہی اُلٹ جانے سے ماہی گیر سمندر میں   غرق ہوکر ہلاک ہوگیا جس کی  شناخت   مرڈیشور پولس تھانہ حدوو کے بیلور کے رہنے والے شری دھر گوندا  کھاروی (42) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ حادثہ سنیچر کو پیش آیا۔

مہلوک  شری دھر کو بیوی اور دو لڑکے ہیں۔

مرڈیشور پولس تھانہ میں معاملہ درج کیا گیا ہے۔


Share: